افزاء (@Afza_official )

افزاء

Bio مجھے تیری ضرورت ہے
Location پاکستان
Tweets 599
Followers 11,7K
Following 35
Account created 18-09-2021 06:04:10
ID 1439107900908187649

Twitter for Android : کوکین کے بالغانہ فوائد کے علاوہ ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ زلت کا احساس ختم ہو جاتا ہاتھ میں پکڑا ہوا کشکول کلاشنکوف جیسا لگتا اور اگر دنیا گدا گری کے طعنے مارے تو غیرت جوش نہیں مارتی۔ جسے یقین نہیں وہ نسخہ استعمال کر لے ہا پھر 🐴 کی جیتی جاگتی مثال دیکھ لے😜
Maryam Nawaz Sharif

Twitter for Android : چلو آج پیار سے ﷲﷻ کا نام لکھتے ہیں سب مل کر
ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ ﷲ ﷻ..

Twitter for Android : اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّيْلِ وَقُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ ۗ اِنَّ قُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ كَا نَ مَشْهُوْدًا
'نماز قائم کرو زوال آفتاب سے لے کر اندھیرے تک اور فجر کے قرآن کا بھی التزام کرو کیونکہ قرآن فجر مشہود ہوتا ہے'
(QS. Al-Isra' 17: Verse 78)

Twitter Web App : عمر بڑھتی جا رہی ہے اور حرکتیں سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہیں ۔😜
میری نہی آپ لوگوں کی میں تو معصوم ہوں🙈🍁

Twitter for Android : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤
اللہ آپ سب کی تمام تر مشکلات اور پریشانیاں ختم کرئے صحت و تندرستی والی زندگی دے اور بہت سی خوشیاں آپ کا مقدر بنیں آمین۔

Twitter for Android : یہ عمران خان کا ہی کمال ہے کہ بےہنگم قوم کو پیٹرول، آٹے اور چینی کی لائن میں کھڑا کر کے ڈسیپلین سیکھا دیا۔ کامران خان🙊😂