A. KHAN 🇵🇰 (@afridi15594518) 's Twitter Profile
A. KHAN 🇵🇰

@afridi15594518

وتعز من تشاء و تزل من تشاء بیدک الخیر
#ہاں_میں_آتنک_وادی
Unfollow➡️Block

ID: 1206389958174498816

calendar_today16-12-2019 01:46:09

91,91K Tweet

13,13K Followers

13,13K Following

𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕴𝖗𝖋𝖆𝖓 𝕾𝖎𝖉𝖉𝖎𝖖𝖚𝖎 (@neosmart_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ حمد وثناء اور کبریائی ہے اس ذات کے لیے جس نے ہمیں انسان بنایا اور پھر اپنے حبیب کریمﷺ کا امتی ہونے کا شرف بخشا اور کرم بالائے کرم اس نے ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے منور فرمایا. یا اللہ کریم ہم کو ایمان پر زندہ رکھ، ہمارا خاتمہ ایمان بالخیر

Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

*10 ربیع الاول کائنات کا سب سے بڑا عقد* - 💞 *رسول اللہ ﷺ و بی بی خدیجہؑ س، نکاح خواں ابوطالب ؑ اور تمام مُحب محمدﷺ و آل محمد ص کو مبارک - 🥳💖🌺💐* صبح بخیر 💖❣️🩷

*10 ربیع الاول کائنات کا سب سے بڑا عقد* - 💞
*رسول اللہ ﷺ و بی بی خدیجہؑ س، نکاح خواں ابوطالب ؑ اور تمام مُحب محمدﷺ و آل محمد ص کو مبارک - 🥳💖🌺💐*

صبح بخیر 💖❣️🩷
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝 (@dkh013) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انسان جس سے محبت کرتا ہے، اس کی طرف پلٹ پلٹ کر آتا ہے۔ اگر آپ کو اپنے رب سے محبت 💞 ہو گی، آپ اس کی طرف بار بار پلٹیں گے اور اِن شاءاللہ تعالیٰ اپنے رب کی خوشنودی پا لیں گے۔🌸 صبح بخیر زندگی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

انسان جس سے محبت کرتا ہے، اس کی طرف پلٹ پلٹ کر آتا ہے۔ اگر آپ کو اپنے رب سے محبت 💞 ہو گی، آپ اس کی طرف بار بار پلٹیں گے اور اِن شاءاللہ تعالیٰ اپنے رب کی خوشنودی پا لیں گے۔🌸

صبح بخیر زندگی
🦋Sammy ᵀᴼᴵᴷ🦋 (@sammy_687) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹 #درودوسلام_کی_فضیلت 💜 درود پاک اگر کثرت سے پڑھیں گے تو اعمال میں نیکیوں کا بے بہا اضافہ ہوگا لیکن اگر محبت سے پڑھیں گے تو روحانی سفر میں بے مثال ترقی ملے گی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #سرمایہ_زیست 🦋Sammy ᵀᴼᴵᴷ🦋

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
#درودوسلام_کی_فضیلت 💜
درود پاک اگر کثرت سے پڑھیں گے تو اعمال میں نیکیوں  کا بے بہا اضافہ ہوگا لیکن اگر محبت سے پڑھیں گے تو روحانی سفر میں بے مثال ترقی ملے گی
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 
#سرمایہ_زیست 
<a href="/sammy_687/">🦋Sammy ᵀᴼᴵᴷ🦋</a>
A. KHAN 🇵🇰 (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

چٹھی نا کوئی سندیس جانے وہ کونسا دیس جہاں تم چلے گئے پردیسیوں کی قربانیوں کو سلام

A. KHAN 🇵🇰 (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

اللہ سے دعا ہے کہ یہ شب آپ پہ خیریت اور ایمان کے ساتھ بسر ہو شب بخیر پیارے دوستو

اللہ سے دعا ہے کہ یہ شب آپ پہ خیریت اور ایمان کے ساتھ بسر ہو
شب بخیر پیارے دوستو
Abdul Maalik Bappi (@abdulmalik7337) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يُخْرِجُ رَجُلٌ شَيْئًا مِنْ الصَّدَقَةِ حَتَّى يَفُكَّ عَنْهَا لَحْيَيْ سَبْعِينَ شَيْطَانًا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب بھی کوئی آدمی صدقہ کرتاہے تو وہ ستر شیطانوں کے جبڑے توڑتا ہے مسند احمد 3574

السلام علیکم صبح بخیر

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يُخْرِجُ رَجُلٌ شَيْئًا مِنْ الصَّدَقَةِ حَتَّى يَفُكَّ عَنْهَا لَحْيَيْ سَبْعِينَ شَيْطَانًا
رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا جب بھی کوئی آدمی صدقہ کرتاہے تو وہ ستر شیطانوں کے جبڑے توڑتا ہے
مسند احمد 3574
Kamran Wali (@kami_pti786) 's Twitter Profile Photo

نماز نیند سے بہتر ھے ❤🌹 ❤️🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺❤️ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌷 (ربنا آتِنا في الدُنيا حَسنة وفي الآخرةِ حَسنة وقنا عذاب النار) . 🤲 سب بولوں💞 لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 💞

ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی نے بہت کچھ سکھایاہے،کتابوں نے بھی رہنمائی کی ہے،لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا ہے،نہ وہ زندگی کےکسی ورق پر اور نہ ہی کتاب کےکسی ورق پر تحریر تھا اللہ پاک ھمیں ایک دوسرےسےاچھا سلوک کرنےکی تو فیق عطافرمائے (آمین) #X_promo #Bbnaijas9

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زندگی نے بہت کچھ سکھایاہے،کتابوں نے بھی رہنمائی کی ہے،لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا ہے،نہ وہ زندگی کےکسی ورق پر اور نہ ہی کتاب کےکسی ورق پر تحریر تھا اللہ پاک ھمیں ایک دوسرےسےاچھا سلوک کرنےکی تو فیق عطافرمائے (آمین)
#X_promo
#Bbnaijas9
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝 (@dkh013) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا اس نبیﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام ♥️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ صبح بخیر

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا
اس نبیﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام

  ♥️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

صبح بخیر
Waheed Haider (@waheedh29689001) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ꧁꧂❤👑══👑❤✨꧁꧂ ❤👑اللَّهُمَّ صَلِّ وسَلِّمْ وَبَارِكْ ❤👑عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 👑❤ وَعَلَى آلِهِ ❤👑وصَحْبِهِ وَسَلِّمْﷺ❤👑 ❤👑رزقنا اللــــــــــه واياكم شفاعته ومرافقته في الجنة..{ﷺ}🤲 ꧁꧂◎👑❤══👑❤✨꧁꧂

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 

꧁꧂❤👑══👑❤✨꧁꧂
❤👑اللَّهُمَّ صَلِّ وسَلِّمْ وَبَارِكْ ❤👑عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ 👑❤
وَعَلَى آلِهِ ❤👑وصَحْبِهِ وَسَلِّمْﷺ❤👑
❤👑رزقنا اللــــــــــه واياكم شفاعته ومرافقته في الجنة..{ﷺ}🤲
꧁꧂◎👑❤══👑❤✨꧁꧂
A. KHAN 🇵🇰 (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

دوستو میرے جانے کا ٹائم ہو گیا ہے ( وقت کا مختلف ہونا) سب کو سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ سب کو الگ الگ جواب ان شاءاللہ کچھ گھنٹوں میں دونگا کہا سنا معاف

𝘼𝙡𝙞 (@ali092_) 's Twitter Profile Photo

🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸 🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁 ﷽ إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝ (ﷺ) #خاتم_النبیین_محمدﷺ ✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨

🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝
 (ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨