Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profileg
Abid Sher Ali

@AbidSherAli

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.

ID:615002267

linkhttp://www.na.gov.pk/en/profile.php?uid=753 calendar_today22-06-2012 09:21:04

42,6K Tweets

1,5M Followers

810 Following

Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

سٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 23 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری۔پہلے اتناپیسہ 2017 میں آیاتھا جب نوازشریف وزیراعظم تھے۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو پولٹری کی صنعت کا قبلہ درست کرنے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ بے تحاشہ کھپت کے باوجود مرغی کا گوشت مسلسل مہنگا کیوں ہو رہا ہے۔ مرضی کا ریٹ لینے کے لیے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کرنے پر کارروائی کی جائے۔ یہ خودساختہ مہنگائی ہے۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے پاکستان کے برادر اور دوست ملک پر بھی الزامات لگانا شروع کردئیے ہیں۔ یہ گھٹیا حرکت اس وقت ہوئی ہے جب سعودیہ کا ایک بڑا وفد نہایت اہم دورے پر آیا ہوا تھا۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفادات کو نقصان پہنچایا ہے۔ یہی اس کی ڈاکٹرائن ہے۔ پاکستان سے دشمنی عمران نیازی کی سیاست

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

اداروں کی حوصلہ شکنی کے لیے پراپیگنڈا مہم کون چلاتا ہے، سب جانتے ہیں۔ لیکن اگر واقعی اسے روکنا ہے تو ان لوگوں کے خلاف کارروائی میں کیا چیز رکاوٹ ہے یہ بھی سب جاننا چاہتے ہیں۔

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

فٹ پاتھیوں کو ملک پر حکومت کرنے کے لیے مسلط کر دیا گیا تھا۔ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔

فٹ پاتھیوں کو ملک پر حکومت کرنے کے لیے مسلط کر دیا گیا تھا۔ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔
account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پرانی وڈیوز وائرل کر کے سیکیورٹی فورسز کی کردار کشی قابل مذمت ہے۔ ایئرپورٹ واقعے اور فوجی اہل کار کے شہریوں سے جھگڑے پر باقاعدہ انضباطی کارروائی ہوئی تھی اور ملوث اہل کاروں کا کورٹ مارشل کر کے انہیں ملازمت سے برخاست کیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایسے منفی پراپیگنڈے کے ماسٹر شرپسندوں

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں آٹا اور تندور کی روٹی سستی کرنے کا اقدام قابل تعریف ہے۔ اگر عوام کو دو وقت کی سستی روٹی مل جائے تو مہنگائی جیسے عالمگیر مسئلے کے دور میں بلاشبہہ یہ ایک بڑا ریلیف ہے۔ انتظامیہ اس پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

account_circle