Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profileg
Aaj TV Urdu

@Aaj_Urdu

Journalism from our cross-Pakistan bureaus | Analysis and truth-telling by @MunizaeJahangir, @SidraIqbal, @ShaukatPiracha1

ID:522083802

linkhttp://www.aaj.tv calendar_today12-03-2012 08:48:38

299,9K Tweets

1,3M Followers

63 Following

Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے اپنی ہی ٹیم کی ورلڈ کپ کِٹ کا مزاق اڑانا شروع کردیا

مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385479/

بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے اپنی ہی ٹیم کی ورلڈ کپ کِٹ کا مزاق اڑانا شروع کردیا مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385479/ #AajNews #IndiaTeam #IndianCricketTeam #SqaudKit
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

پولیس کی بھاری نفری جناح ہاؤس کے اطراف میں موجود
مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385477/

پولیس کی بھاری نفری جناح ہاؤس کے اطراف میں موجود مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385477/ #AajNews #rehanadar #police #jinnahhouse
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی
مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385416/

سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385416/ #AajNews #SupremeCourt #developmentproject #politicians
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 10 پیسے کاتھا
مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385469/

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 10 پیسے کاتھا مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385469/ #AajNews #dollar #StateBank #Pakistan
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 72 ہزار 658 پوائنٹس پر بند
مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385468/

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 72 ہزار 658 پوائنٹس پر بند مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385468/ #AajNews #Pakistan #stockexchange #INDEX
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

ریلوے پولیس کانسٹیبل کے فوری اقدام نے خاتون مسافر کی جان بچالی
مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385463/

ریلوے پولیس کانسٹیبل کے فوری اقدام نے خاتون مسافر کی جان بچالی مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385463/ #AajNews #RailwayPolice #constable #passengers
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

نئی دہلی میں موجود ڈنمارک کے سفیر نے ڈینش سفارت خانے کے باہر پڑے کچرے کے ڈھیر پر بھارتی حکومت کو شرم دلانے کی کوشش کی ہے
مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385462/

نئی دہلی میں موجود ڈنمارک کے سفیر نے ڈینش سفارت خانے کے باہر پڑے کچرے کے ڈھیر پر بھارتی حکومت کو شرم دلانے کی کوشش کی ہے مزید پڑھیے 🔗aaj.tv/news/30385462/ #AajNews #delhi #garbage #viralvideo
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا گیا پوسٹ وائرل

مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385461/

اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا گیا پوسٹ وائرل مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385461/ #AajNews #Mahirakhan #piercing #Nosepiercing
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

مشی خان پہچاننے سے انکار پر ابرارالحق پر برس پڑیں

مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385452/

مشی خان پہچاننے سے انکار پر ابرارالحق پر برس پڑیں مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385452/ #AajNews #MishiKhan #AbrarulHaq
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

برسی سانحہ 9 مئی: پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں اور تقریبات
قصور، آزاد کشمیر، راولپنڈی، سیالکوٹ، مری، میانوالی اور ہنگو سمیت دیگر شہروں میں منعقد ریلیوں مں خواتین، بزرگ اور بچوں نے شرکت کی
aaj.tv/news/30385451/

برسی سانحہ 9 مئی: پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں اور تقریبات قصور، آزاد کشمیر، راولپنڈی، سیالکوٹ، مری، میانوالی اور ہنگو سمیت دیگر شہروں میں منعقد ریلیوں مں خواتین، بزرگ اور بچوں نے شرکت کی aaj.tv/news/30385451/ #AajNews #9may #Pakistan
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

دیپیکا نے اپنی اور رنویر کی ویڈیو بنانے پر کیمرے کو تھپڑ ماردیا
بالی ووڈ جوڑا ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے
aaj.tv/news/30385450/

دیپیکا نے اپنی اور رنویر کی ویڈیو بنانے پر کیمرے کو تھپڑ ماردیا بالی ووڈ جوڑا ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے aaj.tv/news/30385450/ #AajNews #depikapadukon #lifestyle #women
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دی گئی ہے

مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385446/

سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دی گئی ہے مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385446/ #AajNews #PervaizElahi #PTI
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

یہ دن تا قیامت یوم سیاہ کے طور پر شمار کیاجائے گا، متن قرار داد

مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385445/

Assembly

یہ دن تا قیامت یوم سیاہ کے طور پر شمار کیاجائے گا، متن قرار داد مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385445/ #AajNews #9may #BalochistanAssembly #Balochistan
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

دھبے کا پھیلاؤ لاکھوں کلومیٹر ہے، 1859 میں ایسے ہی طوفان سے زمین کا ماحول شدید متاثر ہوا تھا

مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385438/

دھبے کا پھیلاؤ لاکھوں کلومیٹر ہے، 1859 میں ایسے ہی طوفان سے زمین کا ماحول شدید متاثر ہوا تھا مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385438/ #AajNews #Sun #Earth
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

9 مئی واقعات پر نگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی، رانا ثنا اللہ
aaj.tv/news/30385437/

9 مئی واقعات پر نگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی، رانا ثنا اللہ aaj.tv/news/30385437/ #AajNews #9may #Pakistan
account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

9 مئی: قوم کو معلوم ہونا چاہیے اسپانسرکون تھےاورکس نےعمل درآمد کیا، خواجہ آصف
سانحہ 9 مئی کے ملوث لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے، رہنما ن لیگ

مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385436/

9 مئی: قوم کو معلوم ہونا چاہیے اسپانسرکون تھےاورکس نےعمل درآمد کیا، خواجہ آصف سانحہ 9 مئی کے ملوث لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے، رہنما ن لیگ مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30385436/ #AajNews #9may #KhawajaAsif #Attatarrar
account_circle