اس وقت متعدد بلوچ خواتین سول لائن تھانے میں قید ہیں۔ جن میں کئی خواتین کی طبیعت تشدد اور لاٹھی کی وجہ سے بہت خراب ہے لیکن کوئٹہ پولیس اپنی فسطائیت کی تمام حدوں کو پار کررہی ہے، نہ ان خواتین سے ہمیں ملنے کی اجازت دی جارہی ہے اور نہ ہی خواتین کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کررہی ہے۔
ڪالھ شھيد سنڌوديش محترم مظفر ڀٽو جو مڙھ سيوهڻ مان
سن جي پاڪ پويتر سرزمين تي دفنايو ويو....
۽ اڄ نصيرآباد مان سائين ھدايت لوھار جو مڙھ سن ۾ دفنايو ويو....
ای وطن کہ شھیدوں تمھیں یے سرزمین سلام کرتی ہے۔۔