صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profileg
صحرانورد

@Aadiiroy2

بہت سے عام لوگوں میں

بہت ھی عام سے ھیں ھم

ID:1229485205456551937

calendar_today17-02-2020 19:18:24

59,5K Tweets

86,3K Followers

10,1K Following

Follow People
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسا دھرا نظام انصاف ھے اور یہ کیسے ججز ھیں عمران خان کی بیٹی ٹیریان کا کیس نہیں سنتے،پاکستانی عدالتوں میں عمران خان کے خلاف کیس کرنا گناہ ھے،یہ کیسے غافل لوگ ھیں کہ عمران خان کے اکاؤنٹ سے سیکیورٹی اداروں کے خلاف ٹوئیٹ ھوجاتی ھے اور ان کو معلوم نہیں۔

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے قائد عمران خان سے ذیادہ علم کسی شخص کے پاس نہیں لیکن ان کا سوشل میڈیا کون چلارھا ھے اس کا ان کو علم نہیں،طوری تحریک انصاف پلیٹ میں سالن دیکھ کر بتا دیتی ھے اس میں ھارپک کتنے قطرے ھیں لیکن کسی کو یہ معلوم نہیں کہ 1971 والی ٹوئیٹ عمران خان کے اکاؤنٹ سے کس نے کی۔

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اگر وزیرآعظم نے پندرہ روپے پٹرول سستا کرنے کی سفارش کی تو کس اتھارٹی نے وہ سفارش منظور نہیں کی؟

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

گھنٹے سے اوپر خبر چلتی رھی 15 روپے پٹرول کی اور حکومت نے 4 روپے 74 پیسے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ،کوئی کوآڑڈینشن نام کی چیز ھے اس حکومت کے کرتا دھرتاؤں کے درمیان؟

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

ایک خوبصورت شام اور اجنبیت سے محبت تک کے لئے آپ علی رضا صاحب اور خصوصی طور پر خالد خشک بھائی کا بہت شکریہ 🙏

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی پٹیشن کو فل کورٹ سنے جبکہ منیب اختر نے کہا سات رکنی بینچ اس کو سنے۔پھر جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے فل کورٹ کے حق میں فیصلہ دیا تو اب اس پٹیشن کو فل کورٹ سنے گی

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

بہت کم صحافی ھیں جن سے ان کی سچائی اور کھرے ھونے کی وجہ سے واقعی ملنے کی چاہ ھوتی ھے،حماد بھائی سے خالد بھائی اور علی بھائی کے ساتھ ملاقات ھوئی،خالد بھائی اور علی بھائی کچھ وجوھات کی بنا پر تصویر میں موجود نہیں،بہت بہت شکریہ حماد بھائی ،آپ کے انتہائی قیمتی وقت کا،ابھی آپ سے بہت

Haider Naqvi(@IamHaiderSN) 's Twitter Profile Photo

تو نے جب میرے خلاف چالیس کڑوڑ لینے کا ٹوئیٹ کیا تھا میں نے تب ہی کہا تھا کچھ دن انتظار کر۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئ ہے دیلھتا جا آگے کیا کیا ہونا ہے ۔ تمھارے جیسے ایک ایک وطن دشمن کے کی گردن ناپنے کے دن آگۓ ہیں

تو نے جب میرے خلاف چالیس کڑوڑ لینے کا ٹوئیٹ کیا تھا میں نے تب ہی کہا تھا کچھ دن انتظار کر۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئ ہے دیلھتا جا آگے کیا کیا ہونا ہے ۔ تمھارے جیسے ایک ایک وطن دشمن کے کی گردن ناپنے کے دن آگۓ ہیں
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ڈیتھ سیل سے متعلق الجزیرہ انٹرویو میں بتانا بھی جھوٹ نکلا،ساٹھ فٹ کے سیل میں،جہاں ایئر کولر،ٹی وی،اٹیچ باتھ اور ٹھنڈے پانی کا چکر موجود ھے۔ایک مشقتی بھی ملا ھوا ھے۔

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب والی وڈیو پوسٹ کرنے، فارمیشن کمانڈر کانفرنس کے بعد جیل میں موجودہ صورتحال!

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے 39 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 88 پیسے کمی کا فیصلہ، نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 257 روپے 71 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 266 روپے 92 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔
تفصیل 👇
thursdaytimes.com/2024/05/31/new…

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب جتنا انکار کریں،شیخ مجیب والی ٹوئیٹ پر ان کی طبیعت صاف کی جائیگی۔

account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

(دھوکے باز، فراڈیا) Raoof Hasan نے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو پر پوری پریس کانفرنس کردی، اگلے دن کہہ رہا تھا میں نے ویڈیو دیکھی ہی نہیں. شعیب شاہین اب کہہ رہا ہے کہ سوشل میڈیا دیکھتا ہی نہیں. اب یہ لوگ ادھر اُدھر بھاگ کیوں رہے ہیں. عمران خان نے تو اس ٹوئٹ کو قبول کیا تھا.

عامر

account_circle
Salma Butt(@SalmaButtPMLN) 's Twitter Profile Photo

وزيراعلی مريم نواز وردی پہن کر کانسٹيبل خواتين سے يکجہتی کرتی ہيں، کسان کے پاس جاتی ہيں، بائيک رائيڈرز کی حوصلہ افزائ کرتی ہيں،طالب علموں کے پاس جاتی ہيں، بزرگ خواتين کے پاس دہليز پہ پہنچ کر ادويات ديتی ہيں۔اس سے اختلاف کرنے والا کيا چاہتا ہے

account_circle