Abdul Rauf(@A_Rauf786) 's Twitter Profileg
Abdul Rauf

@A_Rauf786

Studied English Lit, Muslim history & Culture. Avid book reader. Old Soul & vintage heart. (Corporate Advisor in Real Estate, “Commercial Lands & buildings”.)

ID:1152143010139975680

calendar_today19-07-2019 09:07:54

11,5K Tweets

1,9K Followers

2,8K Following

RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

📕 اگر مشرق وسطیٰ میں گریٹر اسرائیل پر کام ہو سکتا ہے، اگر خطے میں ولایت فقیہ کی امامت کیلئے کوششیں کی جا سکتی ہیں تو عثمانی ریاست کے احیاء کا خواب دینا، اپنی نسلوں کو تیار کرنا، اپنی قوت کو بڑھانا، چہار دنیا میں اپنے ہمنوا بنانا کوئی جرم نہیں ہے۔

- استاد قادر مصراولو

📕 اگر مشرق وسطیٰ میں گریٹر اسرائیل پر کام ہو سکتا ہے، اگر خطے میں ولایت فقیہ کی امامت کیلئے کوششیں کی جا سکتی ہیں تو عثمانی ریاست کے احیاء کا خواب دینا، اپنی نسلوں کو تیار کرنا، اپنی قوت کو بڑھانا، چہار دنیا میں اپنے ہمنوا بنانا کوئی جرم نہیں ہے۔ - استاد قادر مصراولو
account_circle
Abdul Rauf(@A_Rauf786) 's Twitter Profile Photo

یہ 12 یہودی کمپنیاں 500 سے زیادہ برینڈز کی مالک ہیں
ان 12 کمپنیوں کے نام ازبر کرلیں، خریداری کرتے وقت صرف مینوفیکچرنگ کمپنی کا نام پڑھ لیں، اس طرح اشیاء کی خریداری کرتے ہوئے ہمارا وقت بچے گا اور بائیکاٹ بھی موثر رہے گا۔ . . .

یہ 12 یہودی کمپنیاں 500 سے زیادہ برینڈز کی مالک ہیں ان 12 کمپنیوں کے نام ازبر کرلیں، خریداری کرتے وقت صرف مینوفیکچرنگ کمپنی کا نام پڑھ لیں، اس طرح اشیاء کی خریداری کرتے ہوئے ہمارا وقت بچے گا اور بائیکاٹ بھی موثر رہے گا۔ . . . #بائیکاٹ
account_circle
Abdul Rauf(@A_Rauf786) 's Twitter Profile Photo

His name was Aitzaz Ahsan and at that time he was of 15 years, he saved the life of almost 2000 people by doing this courageous act!! 🌺

account_circle
Abdul Rauf(@A_Rauf786) 's Twitter Profile Photo

ترے خیال کے پہلو سے اٹھ کے جب دیکھا
مہک رہا تھا زمانے میں چار سُو ترا غم
مجید امجد

account_circle
Abdul Rauf(@A_Rauf786) 's Twitter Profile Photo

تیرے گھر تُوں، تیرے گھر نُوں
آندے جاندے مر جاواں گے

منیر سیفی

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سابق پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد کا شاہ اردن عبد اللہ دوئم کو غدار ابن غدار ابن غدار کہنا عالمی سطح پر وائرل۔

▪️ یہ سنیٹر مختلف عالمی اور مقامی موضوعات پر جرات مندانہ موقف کی وجہ سے پاکستانی عوام کی طرف سے دوبارہ سنیٹر نہیں بنائے جا سکے (کیا یہ معلومات درست ہے؟)

🔴 سابق پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد کا شاہ اردن عبد اللہ دوئم کو غدار ابن غدار ابن غدار کہنا عالمی سطح پر وائرل۔ ▪️ یہ سنیٹر مختلف عالمی اور مقامی موضوعات پر جرات مندانہ موقف کی وجہ سے پاکستانی عوام کی طرف سے دوبارہ سنیٹر نہیں بنائے جا سکے (کیا یہ معلومات درست ہے؟)
account_circle