AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile
AK Anwar Khan (PTI)

@ak_anwar_khan

Social Media Activist | Following the ideology of
@ImranKhanPTI

ID: 1024467629900275713

linkhttp://Insaf.Pk calendar_today01-08-2018 01:31:31

83,83K Tweet

104,104K Followers

2,2K Following

AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

A statue by the world-famous sculptor Guenis entitled "Justice Walks on the Shoulders of the Poor" بین الاقوامی مجسمہ ساز گنیز کا ایک مجسمہ جس کا عنوان ہے۔ (انصاف غریبوں کے کندھوں پر چلتا ہے)

A statue by the world-famous sculptor Guenis entitled "Justice Walks on the Shoulders of the Poor"
بین الاقوامی مجسمہ ساز گنیز کا ایک مجسمہ جس کا عنوان ہے۔
 (انصاف غریبوں کے کندھوں پر چلتا ہے)
AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

کل رات بھارت نے نہیں پاکستانی اداروں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا_* علی محمد خان کمپنی پر چڑھ کر بلتکار کررہاہے_* ❣️🔥✌🏻

Mariam Warraich 💝✌🏻 (@mariamwaraich) 's Twitter Profile Photo

رات کو کسی کے حکم پر پارلیمنٹ پر حملہ کردیا جاتا ہے ۔۔۔۔ اور اب پارلیمنٹ کا سربراہ کس منہ سے اس کرسی پر بیٹھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔؟؟ کیااس نے رات والے واقعے پر مزمت کی ۔۔۔۔۔؟؟

رات کو کسی کے حکم پر پارلیمنٹ پر حملہ کردیا جاتا ہے ۔۔۔۔ 
اور اب پارلیمنٹ کا سربراہ کس منہ سے اس کرسی پر بیٹھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔؟؟ 

کیااس نے رات والے واقعے پر مزمت کی ۔۔۔۔۔؟؟
AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری پختونخواہ حکومت نے جاری کردی یہ وہ جج ہے جس نے عمران خان کو سزا سنائی تھی

Zeeshan Khattak (@emergingpak1) 's Twitter Profile Photo

ملک گیر احتجاج کے لئے ورکرز تیار رہیں۔ کھیل فائنل راؤنڈ میں داخل ہو چکا ہے۔

Zeeshan Khattak (@emergingpak1) 's Twitter Profile Photo

ہمیں مطالعہ پاکستان میں پڑھایا گیا کہ ہندوستان ذات پات میں تقسیم ہے، لیکن یہ نہیں پڑھایا کہ پاکستان بھی بولٹ اور ووٹ میں تقسیم ہے،جہاں بولٹ کو طاقت کا اتنا گھمنڈ ہے، کہ آئین وقانون کو دن کی روشنی میں پاؤں تلے روند دیتا ہے۔

فجرعلی (@fajjarali__20) 's Twitter Profile Photo

جو کہا اس پر کھڑا ہوں اور ایک ایک لفظ کی ذمہ داری لیتا ہوں ۔۔ علی امین گنڈا پور 🔥🔥

AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

جب تک عمران خان نہیں کہیں گے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت نہیں کروں گا..!! 💪💪💪 علی امین گنڈا پور

AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ریاستی جبر کا سامنا کرنا ہے، ریاست ہوش کے ناخن لے، ورنہ خون خرابہ ہوگا، شیرافضل مروت

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

The arrest of several lawmakers and leaders from former Pakistani PM Imran Khan’s party in police raids could trigger yet another showdown between the opposition and the government, say analysts aje.io/a2plt4

The arrest of several lawmakers and leaders from former Pakistani PM Imran Khan’s party in police raids could trigger yet another showdown between the opposition and the government, say analysts aje.io/a2plt4
AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

انتظار حسین پنجوتھہ نے شیر افضل ، شعیب شاہین اور دیگر ایم این ایز کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

1947 سے اب تک اسٹبلشمنٹ نے تمام سیاسی قوتوں کو استعمال کیا اب کوئی بچا نہیں اسلئے اب ہوش کے ناخن لیں، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی 🔥

AK Anwar Khan (PTI) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

مذمت کے چکر میں پختونخواہ والوں سے مرمت کروا بیٹھے۔۔۔ پٹھانوں سے پنگا ناٹ چنگا۔۔۔😂

Adnan Shahid (@adnansp_) 's Twitter Profile Photo

میں یہ ٹویٹ کرنا تو نہیں چاہتا تھا پر مجھ سے رہا نہیں گیا، کیونکہ یہ واقعہ کسی ایک کے ساتھ نہیں بہت سے لوگوں کے ساتھ ہوا ہے۔ بہت افسوس ہوا کہ یہاں پر بڑے بڑے اکاؤنٹس کے پیچھے کس قدر چھوٹے اور نیچ لوگ بیٹھے ہیں۔ 1/5

فجرعلی (@fajjarali__20) 's Twitter Profile Photo

ریاست اس وقت اڈیالہ جیل میں بند ہے ریاست کو پابند سلاسل کیا گیا ہے کیونکہ عوام نے اس کو مینڈیٹ دیا ہے جس شخص کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہو ہم اسکو ریاست کہتے ہیں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منڈیٹ عمران خان کو دیا ہے اسٹیٹ اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے🔥🔥