ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profileg
ABC Urdu News

@ABCNewsUrdu

ABC News Urdu official-اے بی سی نیوز اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ

ID:1621188648619184130

linkhttp://abcurdunews.com calendar_today02-02-2023 16:48:21

31,5K Tweets

39,4K Followers

0 Following

ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ایک ٹویٹ پر اور ٹویٹ بھی ایسی جو پاکستان کی تاریخ سے ایک دستاویز حمود الرحمٰن کمیشن سے تعلق رکھتا ہے پر انکوائری شروع کر دی جاتی ہے اور دوسری طرف پورا الیکشن چرا لیا گیا ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا لیکن ان چیزوں کو بالکل مدنظر نہیں رکھا جاتا Hammad Azhar

عمران خان کی ایک ٹویٹ پر اور ٹویٹ بھی ایسی جو پاکستان کی تاریخ سے ایک دستاویز حمود الرحمٰن کمیشن سے تعلق رکھتا ہے پر انکوائری شروع کر دی جاتی ہے اور دوسری طرف پورا الیکشن چرا لیا گیا ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا لیکن ان چیزوں کو بالکل مدنظر نہیں رکھا جاتا @Hammad_Azhar
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک ہے کہ نو مئی کے بوگس مقدمات کو سال سے زائد گزر جانے کے باوجود ڈاکٹر یاسمین ، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو تاحال قید میں رکھا ہوا ہے انکا قصور صرف اپنے نظریے سے پیچھے نہ ہٹنا ہے اس سخت ترین گرمی میں جیل کاٹنے والی یہ خواتین یقینا جمہوریت کی تاریخ کے سنہری بابوں میں

عمران خان کی کوئی بھی چیز آئندہ سے اگر ٹویٹ ہوگی تو وہ تب ہوگی جب اُسے عمران خان کے 100 فیصد علم میں لے آیا جائےAli Muhammad Khan

عمران خان کی کوئی بھی چیز آئندہ سے اگر ٹویٹ ہوگی تو وہ تب ہوگی جب اُسے عمران خان کے 100 فیصد علم میں لے آیا جائے@Ali_MuhammadPTI
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

لوگوں نے فارمیشن کمانڈر کانفرنس کو سیریس لینا ہی چھوڑ دیا ہے لوگ کہتے ہیں کہ ہر دوسرے دن ان کا یہی کام ہے یہ بیٹھتے ہیں اور دوچار لائنیں دے دیتے ہیں کہ 9مئی والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا جاوید چوہدری

جب عدالت میں خان صاحب بول رہے تھے تو پوری عدالت میں خاموشی تھی ہر نظر ایک ہی سکرین پر تھی جس میں عمران خان نظر آرہے تھےعمران خان نے عدالت میں کہا 8فروری کو تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی کی گئی ہے سب سے بڑا ڈاکا مارا گیا ہےہماری درخواستیں سنی جائیں Sami Abraham

جب عدالت میں خان صاحب بول رہے تھے تو پوری عدالت میں خاموشی تھی ہر نظر ایک ہی سکرین پر تھی جس میں عمران خان نظر آرہے تھےعمران خان نے عدالت میں کہا 8فروری کو تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی کی گئی ہے سب سے بڑا ڈاکا مارا گیا ہےہماری درخواستیں سنی جائیں @samiabrahim
account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن مری پراجیکٹ کا کیس سماعت کیے لیے مقرر کر دیاچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 4 جون کو سماعت کرے گا

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن مری پراجیکٹ کا کیس سماعت کیے لیے مقرر کر دیاچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 4 جون کو سماعت کرے گا
account_circle