Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profileg
Adil Iqbal Malik

@786Adiliqbal

Social & Political Activist | Social Media Activist| L.LM,M.A,L.L.B|RTs are not endorsement | Tiktok adil_advocate0 | Instagram/adiliqbal_786

ID:3054804377

linkhttps://youtube.com/channel/UCiGwrblMbHWnID1MwoCKtZQ calendar_today23-02-2015 04:15:54

3,6K Tweets

3,1K Followers

4,1K Following

Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کا پیغام
غلطیوں سے سبکو سیکھنا چاہیے۔مضبوط پاکستان کیلیے تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا۔سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیخلاف استعمال ہونا بند ہوں گی تو ان سیاستدانوں کی عزت بھی بحال ہوگی ورنہ ہمیشہ مجھے کیوں نکالا کا رونا ختم نہیں ہوگا ۔

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے دو گاڑیوں میں غزہ بچاؤ یکجہتی دھرنے کے بعد واپسی پر سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب بچوں فیملی کے ہمراہ تھے کہ پولیس نے کا تعاقب کیا۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کو گاڑی سے اتار کر بدتمیزی کی , دھمکیاں دی اور گرفتار کرنے کی کوشش کی،

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

کرکٹر عماد وسیم اور محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ واپس لے لی
T20 ورلڈکپ کھیل گئے

account_circle
Chaudhry Tabraiz Aurah(@TabraizAurah) 's Twitter Profile Photo

للہ جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ بند ہونے کے سوال پر وزیر خارجہ Ishaq Dar نے کہا کہ میں نے کوئی منصوبہ بند نہیں کیا۰جس منصوبہ کا FWO کنٹریکٹر ہو جو آرمڈ فورسز کا ایک ادارہ ہے وہ منصوبہ کیسے بند ہو سکتا ہے
یاد رہے اس منصوبہ میں سابق وفاقی وزیر Ch Fawad Hussain نیب کی حراست میں ہیں

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

جو بھی ہو اِس تصویر کو دیکھنے کے بعد کوئی مجھے اِن اداروں سے محبت کا درس نہ دے۔۔
اور میری ہمدردی فواد چودھری کے ساتھ ہے
جہاں معصوم بچو ں کا احساس نہ ہو وہ ریاست ہمیں کیا دے گی ۔۔فواد چودری جو بھی ہو پاکستانی ہیں
اور یہ سب انتقام کی سیاست ہے

جو بھی ہو اِس تصویر کو دیکھنے کے بعد کوئی مجھے اِن اداروں سے محبت کا درس نہ دے۔۔ اور میری ہمدردی فواد چودھری کے ساتھ ہے جہاں معصوم بچو ں کا احساس نہ ہو وہ ریاست ہمیں کیا دے گی ۔۔فواد چودری جو بھی ہو پاکستانی ہیں اور یہ سب انتقام کی سیاست ہے
account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

اگر ڈونلڈ لو سچا ہے تو یہ مقدمہ ہی جھوٹا ہےاگر ڈونلڈ لو جھوٹا اور یہ سچے ہیں تو انکا مقدمہ ہی ختم۔ بابر اعوان

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

US Assistant Secretary of State Donald Lu’s speech at US Congressional hearing was interrupted by chants of ‘lies, lies’ .
PTI & Imran Khan’s Supporters Removed From Hearing

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات کیوں لگائی گئی ہیں ؟ جج
ملزمان نے آئی ایس آئی کیمپ پر حملہ کیا
وکیل پنجاب حکومت
آپ کو پھر علم ہی نہیں کہ دہشتگردی ہوتی کیا ھے.؟
دہشتگردی سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور اور کوئٹہ کچہری میں ہوئی تھی
ریلیاں نکالنا کہاں سے دہشتگردی ہوگئی
جسٹس جمال مندوخیل

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید کو پارلیمنٹ میں بلانے کی بات پر مجھے دھمکی دی گئی ہے، کہا گیا ہمارے متعلق گفتگو مت کرو، سچ بول رہا ہوں، یہ مارتے بھی ہیں، پھر کہتے ہیں روتے کیوں ہو، وزیر دفاع خواجہ آصف کا فہد حسین کے پروگرام میں بڑا انکشاف۔

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف IMF کے ساتھ مذاکرات کے لیے باہر سے
ہالینڈ کے شہری کو بلاکر وزیر خزانہ بنادیا اور اس نے پورے پاکستان کو OLX او ایل ایکس پر لگا دیا ہے فواد چودھری کی روالپنڈی میں عدالت پیشی پر گفتگو

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا
الیکشن کمیشن کا صرف چھ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم کالعدم قرار
الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق شفاف پولنگ یقینی بنائے، سپریم کورٹ

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی نے سب کچھ پبلک کر دیا
دوسری طرف کہتے ہیں کہ سائفر دکھایا تو پبلک ہو جائے گا، وکیل سلمان صفدر

آپ کی بتائی گئی باتوں میں خفیہ رکھے جانے والی تو کوئی بات نہیں، جسٹس حسن اورنگزیب
متن یہ بھی ایک سیاسی تقریر ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب کے ریمارکس

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعتوں کو اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے شُہداء اور پاکستان کے دفاعی اداروں کا اسستعمال بند کرنا چائیے بلکہ سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کو کارکردگی کے زور پر اقتدار میں رہنے کی عادت ڈالنا ہوگی ۔
سیاست دان کب تک ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے رہیں گے عوام اب سیانی ہوگئی ہے ۔

account_circle