𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊(@1Aiin) 's Twitter Profileg
𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊

@1Aiin

#ووٹ_کو_عزت_دو
@Ain1i👌@0Ain_ @0Aen_ @0Ain1 @MaryamNSharif🇵🇰 🐰3
#عینم
#lovetwitter

ID:1398009079822524427

linkhttp://pmln.org calendar_today27-05-2021 20:12:42

11,4K Tweets

3,4K Followers

3,3K Following

☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

9مئی کو شر پسند جماعت پی ٹی آئی کے غنڈوں نے کلمہ طیبہ سمیت کسی کا لحاظ نہیں کیا،

account_circle
𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊(@0Ain_) 's Twitter Profile Photo
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

اے نبی ! تم اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے(منہ کے)اوپر جھکا لیا کریں۔اس طریقے میں اس ابات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی، تو ان کو ستایا نہیں جائے گا، اور ﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔

(سورہ الاحزاب : آیت 59)

اے نبی ! تم اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے(منہ کے)اوپر جھکا لیا کریں۔اس طریقے میں اس ابات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی، تو ان کو ستایا نہیں جائے گا، اور ﷲ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔ (سورہ الاحزاب : آیت 59) #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

چڑیا کا بچہ اپنی ماں کو ریستوراں میں لے آیا،
کائنات میں ماں باپ کا رشتہ محبت اور رحم کی عظیم مثال ہے،

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز پہلے مجھے اچھی نہیں لگتی تھیں،
اب تو مجھے مریم نواز سے عشق ہو گیا ہے،
مجھے نہیں پتہ تھا کہ وہ اتنی اچھی اور گریٹ ہیں،

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

موبائل فونز کے ریٹ کم ہو رہے ہیں، جس نے بھی موبائل-فون تبدیل کرنا ہو جون کے بعد تبدیل کریں،

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

پرندوں نے کتے کو خبردار بھی کیا تھا! !️

لیکن کتا اس کو نہیں سمجھ سکا،
اور ویڈیو بنانے والو کی طرف متوجہ رہا،
اور جیگوار کا شکار بن گیا،
( زندگی میں قدرت کے اشاروں پر بھی غور کرنا چاہیے،)

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

ﷲ تعالیٰ کی تخلیق کے رنگ _!

دینا کی سب سے بڑی مچھلی، وائیٹ ویل،
اس کو دیکھ کر ہی آبدوز بنائی گئی،

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

✿اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✿

✿اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✿ #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo




یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ قُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا ﴿ۙ۷۰﴾

اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو، اور سیدھی سچی بات کہا کرو۔
( سورہ الاحزاب : آیت 70 )

#اَلسَّـلَامُ_عَلَـيْڪُمْ_وَرَحْمَــةُﷲ #صـبح_بخـیر یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ قُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا ﴿ۙ۷۰﴾ اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو، اور سیدھی سچی بات کہا کرو۔ ( سورہ الاحزاب : آیت 70 ) #عینم #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

شہنشاہ بابر پر تنقید حرام اور فائزعیسیٰ اور سرینا عیسیٰ پر تنقید حلال،
کرپٹ عدلیہ،

شہنشاہ بابر پر تنقید حرام اور فائزعیسیٰ اور سرینا عیسیٰ پر تنقید حلال، کرپٹ عدلیہ، #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

بچوں کی فرمائشیں والدین کیسے پوری کرتے ہیں، 😂
ڈیڈی میں کیا گیا کہہ رہی تھی،
بہت گرمی ہو رہی ہے،
اے سی، لگوا لو نا،،

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

جو اپنے پاس کسی واضح دلیل کے آئے بغیر اللہ کی آیتوں میں جھگڑے نکالا کرتے ہیں۔ یہ بات اللہ کے نزدیک بھی قابل نفرت ہے اور ان لوگوں کے نزدیک بھی جو ایمان لے آئے ہیں۔ اسی طرح اللہ ہر متکبر جابر شخص کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔

( سورۃ غافر : آیت 35 )

جو اپنے پاس کسی واضح دلیل کے آئے بغیر اللہ کی آیتوں میں جھگڑے نکالا کرتے ہیں۔ یہ بات اللہ کے نزدیک بھی قابل نفرت ہے اور ان لوگوں کے نزدیک بھی جو ایمان لے آئے ہیں۔ اسی طرح اللہ ہر متکبر جابر شخص کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔ ( سورۃ غافر : آیت 35 ) #عینم
account_circle